انڈونیشیا،11سکائوٹس دریا میں ڈوب کرہلاک

انڈونیشیا،11سکائوٹس  دریا میں ڈوب کرہلاک

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں ٹریکنگ کے دوران 11 سکاؤٹس دریا میں ڈوب کر ہلاک، 2 شدید زخمی ہو گئے

جکارتہ (اے ایف پی) اسلامک سکاؤٹ گروپ کے 150 ارکان جن کی عمریں 13 سے 15 سال کے درمیان تھیں، ان میں 21 سکاؤٹس مقامی دریا کے قریب ٹریکنگ کے دوران پانی میں ڈوب گئے ، ریسکیو ٹیم نے مقامی لوگوں کی مدد سے دریا سے 11 لاشیں نکال لیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں