عراق : بصرہ میں دھماکا،4ہلاک،20زخمی

عراق : بصرہ میں  دھماکا،4ہلاک،20زخمی

عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد کے دھماکے سے چار افراد ہلاک، 20 زخمی ہو گئے

بغداد (رائٹرز)پولیس کے مطابق دھماکا شہر کے مرکزی ہسپتال کے قریب معروف مقام پر ہوا، دھماکے سے قریب کھڑی ایک گاڑی کو آگ لگ گئی، ایک منی بس کو نقصان پہنچا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں