جعلی ویکسی نیشن کارڈ کیوں بنوایا؟ جرمن شخص نے بیوی تین بچے قتل کرکے خودکشی کرلی

جعلی ویکسی نیشن کارڈ کیوں  بنوایا؟ جرمن شخص نے بیوی تین بچے قتل کرکے خودکشی کرلی

جرمن دارالحکومت میں ایک شخص نے بیوی اور تین بچے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

برلن (اے ایف پی)پراسیکیوٹرز کے مطابق پانچوں لاشیں ان کے گھر سے ملیں، تلاشی کے دوران ایک تحریر ملی جس کے مطابق گھر کے سربراہ کو خدشہ تھا کہ جعلی کووڈ 19 ہیلتھ پاس بنوانے پر اسے اور اس کی بیوی کو جیل جانا پڑ سکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں