چین کے 39جنگی طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود میں پروازیں

چین کے 39جنگی طیاروں کی  تائیوان کی فضائی حدود میں پروازیں

تائے پی(دنیامانیٹرنگ)تائیوان نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے 39جنگی طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ،وزارت دفاع کے مطابق ان طیاروں کو قریب آنے پر وارننگ دی گئی ۔انہیں روکنے کیلئے فضائیہ بھی حرکت میں آئی ۔

تائیوان نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے 39جنگی طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ،وزارت دفاع کے مطابق ان طیاروں کو قریب آنے پر وارننگ دی گئی ۔انہیں روکنے کیلئے فضائیہ بھی حرکت میں آئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں