پوٹن نے یوکرین پر حملہ کرکے نیٹو کو جگادیا:فرانسیسی صدر

پوٹن نے یوکرین پر حملہ کرکے  نیٹو کو جگادیا:فرانسیسی صدر

براٹیسلاوا (اے ایف پی)فرانس کے صدر میکخوان نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب پوٹن نے یوکرین پر گزشتہ سال حملہ کرکے نیٹو کو جھٹکا دے کر جگاد یا تھا۔

 رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ دسمبر 2019 میں انہوں نے نیٹو کیلئے  سخت الفاظ کہے کہ کیسے مغربی دفاعی اتحاد ایک مردہ دماغ بن چکا ہے ۔ آج وہ کہہ سکتے ہیں کہ صدر پوٹن نے بجلی کے بدترین جھٹکے دے کر نیٹو کو جگا دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں