جنوبی افریقہ میں سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات

جنوبی افریقہ میں سعودی و ایرانی  وزرائے خارجہ کی ملاقات

کیپ ٹائون(دنیا مانیٹرنگ)جنوبی افریقہ میں برکس اجلاس کے موقع پر سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی۔۔۔

تعلقات میں بہتری کے بیجنگ میں معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی یہ دوسری بالمشافہ ملاقات تھی،ایرانی وزیرخارجہ نے بھارتی اور اماراتی ہم منصب سے بھی ملاقات کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں