امارات کا مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امارات کا مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ  گزینوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کااعلان کردیا۔۔۔

 فلسطینیوں  کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی کو دے گا۔ فلسطینیوں کو یہ مالی امداد اگلے 2 برس کے دوران دی جائے گی۔اقوام متحدہ میں اس امداد کا اعلان عرب امارات کی مستقل نمائندہ سفیرنے کیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں