اترپردیش میں 3سالہ بچے نے سانپ کو چبا کر مارڈالا

اترپردیش میں 3سالہ بچے  نے سانپ کو چبا کر مارڈالا

نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ)اترپردیش کے شہر فرخ آباد میں تین سالہ بچے نے سانپ کو چبا کر ہلاک کردیا۔

تین سالہ اکشے اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک ایک چھوٹا سانپ جھاڑیوں سے نکل کر اس کے سامنے آ گیا، بچے نے سانپ کو پکڑ لیا اور منہ میں ڈال کر چبانا شروع کر دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں