پاکستانی جہاز نما غباروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دوڑیں لگوادیں

پاکستانی جہاز نما غباروں نے مقبوضہ کشمیر  میں بھارتی فوج کی دوڑیں لگوادیں

سری نگر(دنیا نیوز )پاکستانی بچوں کے رنگ برنگے غباروں نے بھارتی فورسز کی نیندیں حرام کر دیں۔۔۔

 مقبوضہ کشمیر میں  پی آئی اے کا جہاز نما غبارہ دیکھ کر فورسز کی دوڑیں لگ گئیں، پی آئی اے کا جہاز نما غبارہ کٹھوعہ کی پہاڑی پر پایا گیا، مشترکہ آپریشن کے بعد غبارے کو گرفتار کر لیا گیا، غباروں سے بھارت میں ہلچل کا یہ اپنی نوعیت کا چھٹا واقعہ ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں