بی جے پی رہنما نے راہول گاندھی کو اسامہ بن لادن قراردیدیا

بی جے پی رہنما نے راہول گاندھی کو اسامہ بن لادن قراردیدیا

نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ )بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی داڑھی اسامہ بن لادن سے مشابہ قرار دے دی۔

 بھارتی اخبار کے مطابق بی جے پی بہار کے سربراہ سمرت چودھری نے ارریہ شہر میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ راہول گاندھی اپنی داڑھی اسامہ بن لادن کی طرح بڑھا رہے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس طرح وزیراعظم مودی جیسے بن جائیں گے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں