آئس لینڈ کا روس میں سفارتی آپریشن معطل کرنیکا اعلان

آئس لینڈ کا روس میں سفارتی  آپریشن معطل کرنیکا اعلان

ماسکو (اے ایف پی)آئس لینڈ نے روس میں سفارتی آپریشن معطل کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔

ایسا کرنیوالا آئس لینڈ پہلا ملک بن گیاہے ۔ روسی وزارت خارجہ نے اس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ آئس لینڈ کے تمام روس مخالف اقدامات کا جلد جواب دیا جائیگا۔ سفارتی سرگرمیاں معطل کرنے کے فیصلے کا جلد جواب دیاجائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں