بائیڈن کو دھمکیاں دینے والا ایف بی آئی ایجنٹوں کی گولی سے ہلاک

بائیڈن کو دھمکیاں دینے والا ایف  بی آئی ایجنٹوں کی گولی سے ہلاک

واشنگٹن (اے پی )امریکی ریاست یوٹاہ میں امریکی صدر جو بائیڈن کو دھمکیاں دینے والے شخص رابرٹسن کو ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

رابرٹسن نے پیر کے روز آن لائن پوسٹ کیا کہ سنا ہے کہ بائیڈن یوٹاہ آ رہے ہیں اور وہ \"ایم 24 سنائپر رائفل کی جھاڑ پونچھ کرینگے ایک یا دو صدارتی قتل کا یہ صحیح وقت ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں