لندن:بجلی ،گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف

لندن:بجلی ،گیس کے میٹرز خراب  ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف

لندن(صباح نیوز)برطانیہ میں بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف ہوا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق گھروں میں نصب تقریبا 40ً لاکھ سمارٹ میٹرز خراب ہیں۔ میٹرز کا آن لائن رابطہ منقطع ہونے پر کمپنیاں صارفین کو اوسط بل بھیجتی ہیں۔ زائد ادائیگی والے صارفین کو میٹرز ٹھیک ہونے پر رقم واپس لینے میں بھی مشکلات پیش آتی ہیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں