شیخ احمد عبداللہ کویت کے وزیراعظم مقرر

شیخ احمد عبداللہ کویت کے وزیراعظم مقرر

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر کویت نے شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا ۔

ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم کی تقرری کے بعد کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ کویت کے سابق وزیر اعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے 7 اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں