امریکی صدر جوبائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار

امریکی صدر جوبائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار

نیو یارک (اے ایف پی )امریکا کے صدر جوبائیڈن سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے لیے تیار ہوگئے ۔

امریکی صدر نے کہا ہے کہ ممکنہ ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ  سے مباحثہ کر کے خوشی ہوگی۔ اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے وہ تیار ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ بائیڈن اس کے لیے راضی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں