ماسکو:فائرنگ سے 2پولیس اہلکار ہلاک،جوابی کارروائی 5حملہ آور مارے گئے

ماسکو:فائرنگ سے 2پولیس  اہلکار ہلاک،جوابی کارروائی   5حملہ آور مارے گئے

ماسکو(اے ایف پی) روس نے کہا ہے کہ ایک حملے میں دو پولیس اہلکار مارے گئے ، چار زخمی ہیں ۔پانچ حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

 وزارت داخلہ نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ قفقاز کی جمہوریہ کاراچے چیرکیسیا میں مسلم اکثریتی گاؤں میں پیش آیا ۔ حملہ آوروں نے پولیس کی طرف دھماکا خیز مواد پھینکا اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں