روسی گائیڈڈ بم حملے میں3افراد ہلاک

روسی گائیڈڈ بم حملے میں3افراد ہلاک

کیف (اے ایف پی)یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف میں روسی گائیڈڈ بم حملے میں3 افراد ہلاک ہو گئے ۔روسی فوج نے زولوچیو گاؤں میں ایک کار اور گھر کو نشانہ بنایا۔۔

 خارکیف کے گورنر نے کہا ہے کہ حملے میں 2 مرد اورایک عورت ہلاک ہو گئے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں