افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ایک جا ں بحق ، 12زخمی

افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ایک جا ں بحق ، 12زخمی

کابل(رائٹرز)افغانستان کے صوبے غور میں فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔افغان وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، 12 زخمی ہوگئے ۔ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گرا۔

 ہیلی کاپٹر سیلابی علاقے میں ریسکیو آپریشن میں مصروف تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں