فرانسیسی جزیرے نیو کیلیڈونیا میں فسادات،4ہلاک ،فوج تعینات

فرانسیسی جزیرے نیو کیلیڈونیا میں  فسادات،4ہلاک ،فوج تعینات

پیرس(اے ایف پی،رائٹرز)فرانسیسی جزیرے نیو کیلیڈونیا میں انتخابی اصلاحات کیخلاف فسادات کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے ۔

حکام نے فسادات کے بعد جزیرے میں کرفیو کا اعلان کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں