آرمینیا نے آذربائیجان کو 4سرحدی دیہات واپس کر دئیے

آرمینیا نے آذربائیجان کو  4سرحدی دیہات واپس کر دئیے

یروین (اے پی پی)آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات واپس کر دئیے ۔یہ علاقے آرمینیا نے 1990 میں قبضے میں لیے تھے ۔

یریوان اور باکو کے حکام نے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ آرمینیا نے آذربائیجان کو چار سرحدی دیہات باغانیس ایرم، اشاغی آسکی پارا، کھیریملی اور غزی لہجیلی واپس کر دئیے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں