ڈنمارک ‘جاسوس روسی خاتون گرفتار

ڈنمارک ‘جاسوس روسی خاتون گرفتار

کوپن ہیگن (اے ایف پی)ڈنمارک میں ایک مشتبہ روسی خاتون کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ۔

ڈنمارک کی انٹیلی جنس کاکہناہے کہ روسی جاسوس خاتون کو دارالحکومت کوپن ہیگن کے جنوبی علاقے سے حراست میں لیاگیا جس پر شبہ ہے وہ جاسوسی کیلئے یہاں موجودتھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں