بھارتی کابینہ کے 28 وزرا کیخلاف فوجداری مقدمات

بھارتی کابینہ کے 28 وزرا  کیخلاف فوجداری مقدمات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک،کے پی آئی)بھارت کی 71 رکنی کابینہ میں شامل 28 اراکین کے خلاف فوجداری مقدمات کا انکشاف ہوا ہے ۔

 19 وزرا کے خلاف قتل اور خواتین کے خلاف جرائم جیسے سنگین مقدمات ہیں۔رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ امت شاہ سمیت 18 وزرا کے خلاف نفرت انگریز تقریر کرنے پر مقدمات درج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں