مالی :کان دھنسنے سے 22افراد ہلاک

مالی :کان دھنسنے سے 22افراد ہلاک

بماکو (رائٹرز)جنوبی مالی میں کان دھنسنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے ۔کان کنفیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ ۔۔۔

کان کنوں نے غیر قانونی طور پر سائٹ میں داخل ہو کر سرنگیں کھودی تھیں جو بعد میں منہدم ہو گئیں،رائٹرز کے مطابق جنوری 2023 میں اسی طرح کے حادثے میں 70 سے زائد کان کن ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں