بھارت :تھوک لگا کر شہری کا مساج کرنے پر حجام گرفتار

بھارت :تھوک لگا کر شہری کا مساج کرنے پر حجام گرفتار

دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں تھوک لگا کر شہری کا مساج کرنے پر حجام کو گرفتار کرلیا گیا۔

پنڈت شیش کمار 11 جون کو حجام کے پاس گیا، حجام اپنے ہاتھ میں تھوک کر شہری کے چہرے پر ملتا رہا۔ شہری نے معلوم ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حجام مساج کے دوران مسلسل اپنے ہاتھ پر تھوک کر شہری کے چہرے پر ملتا رہا۔واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں