بائیڈن کاامریکیوں سے شادیاں کرنیوالے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان

بائیڈن کاامریکیوں سے شادیاں  کرنیوالے غیرقانونی تارکین وطن  کو شہریت دینے کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے ۔جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بارڈر امیگریشن پر سیاست کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ۔۔

 ان کی دلچسپی مسائل حل کرنے میں ہے ۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن کے نئے پروگرام سے ایسے غیرقانونی تارکین وطن فائدہ اٹھانے کے اہل ہوں گے جنہیں 17 جون تک امریکا میں 10 سال مکمل ہوچکے ہوں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں