میکسیکو:ایک ہفتے میں دوسرا میئر قتل

میکسیکو:ایک ہفتے  میں دوسرا میئر قتل

میکسیکو سٹی (اے ایف پی)میکسیکو میں ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسرے میئر کو قتل کر دیا گیا ۔

حکام کے مطابق میئر سلواڈور ولالبا 2 جون کے انتخابات میں گوریرو ریاست کے میئر منتخب ہوئے تھے ۔چند دن قبل میئر فلورس کو قتل کیا گیا تھا ،ان کی لاش مالیا کے علاقے میں ایک وین کے پچھلے حصے سے بر آمد ہوئی تھی ۔یاد رہے میکسیکو میں انتخابی مہم کا سیزن گزشتہ ستمبر سے شروع ہونے کے بعد سے تقریباً 30 سیاسی امیدوار مارے جا چکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں