بدنام زمانہ بنگلہ دیشی جلاد مصنف، ٹک ٹاک سٹار بننے کے بعد انتقال کر گیا

بدنام زمانہ بنگلہ دیشی جلاد مصنف، ٹک  ٹاک سٹار بننے کے بعد انتقال کر گیا

ڈھاکہ(اے ایف پی) بدنام زمانہ بنگلہ دیشی جلاد مصنف، ٹک ٹاک سٹار بننے کے بعد انتقال کر گیا، 70 سالہ شاہجہان بویا نے ملک کے کچھ بدنام زمانہ سیریل کلرز۔۔۔

 جنگی جرائم اور حزب اختلاف کے سیاست دانوں کو پھانسی دی، پولیس نے بتایا کہ وہ گزشتہ جون میں جیل سے رہا ہوا تھا،اس پر قتل کا الزام تھا۔ ،شاہجہان بویا نے سب سے زیادہ فروخت ہونے  والی کتاب لکھی جس میں ایک جلاد کے طور پر اپنے تجربات بیان کیے ، مختصر کلپس کے ساتھ اس نے ٹک ٹاک پر طوفان برپا کیا ۔گزشتہ روز وہ ڈھاکہ میں کرائے کے گھر میں مردہ پایا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں