پی آر ٹیم کی کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تردید

 پی آر ٹیم کی کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تردید

ممبئی(شوبز ڈیسک)کترینہ کیف کی چند ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں سے کچھ ویڈیوز بھارتی میڈیا کے فوٹو گرافرز نے بنائی تھیں۔۔۔

 جبکہ کچھ ویڈیوز خفیہ طور پر چُھپ کر دور سے بنائی گئیں، جن میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ اداکارہ حاملہ ہیں اور اُنہوں نے اس خبر کو خفیہ رکھا ہوا ہے جبکہ کترینہ کیف کی پی آرٹیم نے ان بے بنیاد خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی تردید کی اورکہا کہ تمام میڈیا ہاؤسز سے اپیل ہے کہ وہ غیر مصدقہ رپورٹنگ کو فوری طور پر بند کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں