ترکیہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا، اعلان جلد ہوگا: وزیر خزانہ

 ترکیہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل گیا، اعلان جلد ہوگا: وزیر خزانہ

انقرہ(اے ایف پی)ترک وزیر خزانہ مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکیہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ سے نکل گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوگا۔

ترک وزیر خزانہ مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکیہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ سے نکل گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں