کولمبیا کے صحافی کو وینزویلا سرحد کے قریب گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

کولمبیا کے صحافی کو وینزویلا سرحد کے قریب گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

بوگوٹا(اے ایف پی)کولمبیا کے سینئر صحافی کو وینزویلا کی سرحد کے قریب گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

انسٹیٹیوٹفار ڈویلپمنٹ اینڈ پیس اسٹڈیز (انڈیپاز)نے ایک بیان میں کہا کہ رپورٹر جارج مینڈیز ایک سماجی رہنما،سینئر رپورٹر اور کمیونٹی صحافی تھے ۔ وہ ایک ایسے علاقے میں مارا گیا جہاں بائیں بازو کے گوریلا اور انتہائی دائیں بازو کے نیم فوجی دستے کام کرتے ہیں۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں