ایکواڈور:4.2شدت زلزلے کے جھٹکے

ایکواڈور:4.2شدت زلزلے کے جھٹکے

کوئٹو(اے ایف پی) ایکواڈور کے دارالحکومت کوئٹو میں گزشتہ روز 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔۔۔

جس کے بعد کچھ محلوں کی بجلی منقطع ہو گئی،فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، کوئٹو کے رہائشیوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہوں نے زوردار زلزلہ محسوس کیا ، کچھ نے دیواروں میں شگاف پڑنے کی اطلاع دی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں