ابوظہبی:درجہ حرارت 50ڈگری سے اوپر چلا گیا

ابوظہبی:درجہ حرارت  50ڈگری سے اوپر چلا گیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) امارات کے شہر ابوظہبی میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا۔گزشتہ روز الشاومیخ اور سویہان میں درجہ حرارت 50.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر کے باعث صحرائی علاقوں، اندرون ملک اور ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری تک اضافہ ہوا ہے ۔گرمی کی لہر 5 دن تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں