جنوبی افریقا: بس حادثے میں 12 بچے ہلاک

جنوبی افریقا: بس حادثے میں 12 بچے ہلاک

کیپ ٹاؤن(اے ایف پی)جنوبی افریقا میں سکول بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 12بچے ہلاک ہو گئے ۔

حکام کے مطابق جوہانسبرگ کے قریب سکول کی ایک منی بس دوسری گاڑی کی ٹکر لگنے کے بعد الٹ گئی اور آگ لگ گئی۔حادثے میں بس کا ڈرائیور بھی ہلاک ہو گیا ، سات بچے زیر علاج ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں