سعودی عرب:کار الٹنے سے 5 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب:کار الٹنے  سے 5 پاکستانی جاں بحق

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں روز گار کیلئے جانیوالے 5 پاکستانی کار الٹے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق تحصیل خیرپور ناتہن شاہ ضلعہ دادو صوبہ سندھ سے ہے ، ہلاک شدگان میں محب بگھیو ،شہزاد و ببر اور سہیل ببر گاؤں دھنی بخش بگھیو کے رہائشی شامل ہیں جبکہ 2 جاں بحق افراد اعظم چانڈیو اور دوسرے کا تعلق گاں کوڑو چانڈیو تعلقہ خیرپور ناتہن سے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں