بھارتی سپریم کورٹ :دکان کے باہر شناخت لکھ کر لگانے کا حکم منسوخ

بھارتی سپریم کورٹ :دکان کے باہر  شناخت لکھ کر لگانے کا حکم منسوخ

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں ہندو یاترا کے دوران دکانداروں کو اپنی شناخت دکان کے باہر لکھنے کا پولیس کا حکم منسوخ کر دیا۔

عدالت کا کہنا ہے کہ کھانے پینے کی دکانوں پر صرف اشیا کی اقسام لکھی جائیں، دکاندار کا نام لکھنا ضروری نہیں۔اس طرح کے حکم کی کوئی قانونی بنیاد نہیں، اس سے ملک کے سیکولر کردار کو نقصان پہنچتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں