بھارت :سرکاری ملازمین کو آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ،58 سال بعد پابندی ختم

 بھارت :سرکاری ملازمین کو آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ،58 سال بعد پابندی ختم

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارتی حکومت نے ایک دستاویز جاری ہے جس کے مطابق اب سرکاری ملازمین بھی آر ایس ایس کے رکن بن سکتے ہیں۔۔۔

 58 سال بعد پابندی ختم کر دی گئی۔1966 میں متعارف کروائے گئے انڈین سول سروس قوانین کے تحت سرکاری ملازمین پر آر ایس ایس اور جماعت اسلامی کی سرگرمیوں میں شریک ہونے یا رکنیت اختیار کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔اثنا اپوزیشن رہنماؤں نے اس ترمیم پر شدید تنقید کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں