جرمنی:ماحولیاتی کارکنوں کا فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر احتجاجی مظاہرہ،کئی پروازیں معطل

جرمنی:ماحولیاتی کارکنوں کا  فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر  احتجاجی مظاہرہ،کئی پروازیں معطل

برلن (اے ایف پی ،رائٹرز)جرمنی میں ماحولیات کیلئے کام کرنیوالے گروپ لاسٹ جنریشن کے کارکنوں نے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے متعدد پروازیں معطل ہو گئیں۔

 لاسٹ جنریشن کا کہنا تھا کوئلے کی مسلسل کان کنی، تیل، گیس اور کوئلہ جلانا ہمارے وجود کیلئے خطرہ ہے ۔ ادھر ہوائی اڈے کے حکام نے کہا کہ ایئرپورٹ پر مظاہرے کی وجہ سے کئی پروازیں معطل ہوئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں