ڈچ ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک

ڈچ ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک

ہیگ(اے ایف پی)ہالینڈ کی ایک ہائی وے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ، ملبہ ڈبل لین والی سڑک پر بکھر گیا۔

ہالینڈ کی ایک ہائی وے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ، ملبہ ڈبل لین والی سڑک پر بکھر گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں