ترکیہ:فورسز نے داعش کے 99 ارکان گرفتار کرلئے

ترکیہ:فورسز نے داعش کے  99 ارکان گرفتار کرلئے

استنبول (اے ایف پی)ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا ہے کہ فورسز نے ملک بھر میں حالیہ چھاپوں کے دوران داعش کے 99مشتبہ ارکان کو گرفتار کیا ہے۔۔۔

 ،انہوں نے ایکس پر کہا کہ انقرہ،ازمیر ،استنبول و دیگر علاقوں میں گرفتاریوں کی گئیں ۔وزیر داخلہ نے کہا ہم کسی دہشتگرد کو ملک میں برداشت نہیں کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں