امریکا، اسرائیل ،مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلہ

امریکا، اسرائیل ،مشرق وسطیٰ  کے کئی ممالک میں زلزلہ

کیلی فورنیا،تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) مریکی ریاست کیلی فورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطی کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے  مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں زلزلے کی شدت 4.4 نوٹ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے کیلی فورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔ایسٹ جرمن ریسرچ سنٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق اردن اور شام میں زلزلے کی شدت 5.5 جبکہ اسرائیل میں 5.2 نوٹ کی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں