برطانیہ :2پاکستانی نژاد لڑکیاں لاپتا

برطانیہ :2پاکستانی نژاد لڑکیاں لاپتا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہیلی فیکس سے دو پاکستانی نژاد لڑکیاں لاپتا ہوگئیں۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ 15 سال کی حلیمہ احمد اور 14 سال کی خدیجہ احمد لاپتا ہیں۔ لڑکیوں کی تلاش جاری ہے ۔ لڑکیاں لاپتا

برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہیلی فیکس سے دو پاکستانی نژاد لڑکیاں لاپتا ہوگئیں۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ 15 سال کی حلیمہ احمد اور 14 سال کی خدیجہ احمد لاپتا ہیں۔ لڑکیوں کی تلاش جاری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں