امریکی نائبا صدارتی امیدوار یکم اکتوبر کو مباحثے پر متفق

امریکی نائبا صدارتی امیدوار یکم اکتوبر کو مباحثے پر متفق

واشنگٹن(اے ایف پی) وائٹ ہاؤس کے حریفوں کملا ہیرس اور ٹرمپ کے نائب صدارتی امیدوار وں نے سی بی ایس نیوز کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے یکم اکتوبر کونائب صدارتی مباحثے پر اتفاق کیا ہے ۔

سی بی ایس نے ایکس پر کہا کہ ڈیموکریٹک امیدوار  ٹم والز اور ریپبلکن جے ڈی وانس کو ستمبر اور اکتوبر میں چار ممکنہ مباحثوں کی پیشکش کی تھی۔ ریپبلکن نائب صدارتی امیدوار وانس نے کہا کہ اس نے یکم اکتوبر کی دعوت کو قبول کر لیا ہے ۔امریکی لوگ زیادہ سے زیادہ مباحثوں کے مستحق ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں