فواد شکر کون تھے؟

فواد شکر کون تھے؟

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)فواد شکر حزب اللہ کے سینئر کمانڈر اور حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔

 اسرائیل نے 30 جولائی کو بیروت میں حملہ کرکے فواد شکر کو نشانہ بنایا تھا جس میں وہ جاں بحق ہو گئے تھے جس کے بعد حزب اللہ نے اسرائیل سے اپنے کمانڈر کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا جبکہ اس کے اگلے ہی روز اسرائیل نے ایران میں اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرکے انہیں بھی شہید کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں