فرانس:یہودی عبادت گاہ پر حملے کے الزام میں ایک گرفتار

فرانس:یہودی عبادت گاہ پر حملے کے الزام میں ایک گرفتار

پیرس(اے ایف پی)جنوبی فرانس میں ہفتے کے روز یہودی عبادت گاہ کی پارکنگ میں کاروں میں آگ لگانے اور دھماکے کے الزام میں پولیس نے 33 سالہ افریقی شخص کو گرفتار کرلیا۔

 یہودی عبادت گاہ کی پارکنگ میں کاروں میں آگ لگانے اور دھماکے کے الزام میں پولیس نے 33 سالہ افریقی شخص کو گرفتار کرلیا۔ واقعے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق الجزائر سے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں