یوکرین کا حملہ،5روسی شہری ہلاک

 یوکرین کا حملہ،5روسی شہری ہلاک

ماسکو(اے ایف پی)روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ میں یوکرینی حملے میں پانچ افراد ہلاک، 12 زخمی ہوگئے۔

بیلگوروڈ کے گورنر نے ٹیلی گرام پر کہا کہ ہمارے لئے بڑے دکھ کی بات ہے کہ دشمن کی گولہ باری میں پانچ شہریوں کی جانیں گئیں۔ زخمیوں میں تین کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں