ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کاپاکستان نے کوئی ثبوت نہیں دیا:افغان چیف آف سٹاف

ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی  کاپاکستان نے کوئی ثبوت نہیں  دیا:افغان چیف آف سٹاف

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان حکومت کے چیف آف سٹاف فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کاپاکستان نے کوئی ثبوت نہیں دیا۔

انہوں نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، افغانستان سے پاکستانی فوج اور حکومت کے خلاف کسی قسم کی کارروائیاں نہیں ہو رہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں