بنگلہ دیش میں سیلاب کے بعد بیماریاں پھیلنے کا خطرہ

بنگلہ دیش میں سیلاب کے  بعد بیماریاں پھیلنے کا خطرہ

ڈھاکہ (رائٹرز )بنگلہ دیشی وزارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے۔۔۔

 اگر پینے کا صاف پانی جلد فراہم نہ کیا گیا تو بڑے پیمانے پر طبی مسائل پیش آ سکتے ہیں ۔میڈیا کے مطابق سیلاب کا پانی آہستہ آہستہ کم ہو رہا ، بہت سے لوگ پھنسے ہوئے ہیں،  دور دراز علاقوں میں سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیاں بند ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں