عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

 عالمی مارکیٹ میں تیل  کی قیمتوں میں کمی

ریاض(رائٹرز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ لیبیا میں تیل کی پیداوار اور برآمد کا مسئلہ حل ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت 80 سینٹ، یا 1.13 فیصد کمی سے 72.92ڈالر فی بیرل ہوگئی ،یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 92 سینٹ یا 1.31 فیصد کمی کے ساتھ 69.41 ڈالر پر آگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں