یونیسکو فہرست میں شامل نائیجر کی تاریخی مسجد ریلے میں بہہ گئی

یونیسکو فہرست میں شامل نائیجر کی  تاریخی مسجد ریلے میں بہہ گئی

نیامی(اے ایف پی)یونیسکو فہرست میں شامل نائیجر کی تاریخی مسجد سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔حکام کے مطابق مٹی اور بھوسے سے بنی یہ مسجد 19ویں صدی کے وسط میں تعمیر کی گئی تھی۔

گزشتہ روز زبردست بارش کے بعد نقشے سے مکمل طور پر مٹ گئی۔نائیجر کی وزارت سیاحت کے مطابق بنکو مسجد یونیسکو کی فہرست میں شامل اگادیز مسجد کے بعد ملک کی دوسری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی مسجد تھی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں