کملا ہیرس جیتی تو اسرائیل ختم

 کملا ہیرس جیتی تو اسرائیل ختم

واشنگٹن(رائٹرز،اے ایف پی )ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردارکیاہے کہ اگر ان کی ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس الیکشن جیت گئیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا۔

انہوں نے لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ صدر منتخب ہونے پر وہ امریکی کالجز میں توڑ پھوڑ کرنے والے حماس کے حامی افراد کو بھی گرفتار کریں گے ۔انہوں نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردارکیاہے کہ اگر ان کی ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس الیکشن جیت گئیں تو اسرائیل ختم ہوجائے گا۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں